ابنا: ترک ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی میں گذشتہ پانچ دنوں سے جاری مظاہروں کے دوران کم سے کم 3 مظاہرین ہلاک اور 3500 زخمی ہوگئے ہیں ۔ ترک ٹی وی این ، ٹی ،وی کے مطابق 22 سالہ جوان عبد اللہ جومرت جو مظاہرے کے دوران زخمی ہوگيا تھا و زخموں کی تاب نہ لاکر ہلاک ہوگیا ہے ذرائع کے مطابق مظاہروں کے دوران اب تک کم سے کم 3 افراد ہلاک 3500 زخمی اور اور 2000 کے قریب افراد کو حکومت نے حراست میں لےلیا ہے۔ مظاہرین ترکی کے وزير اعظم رجب طیب اردوغان کی غلط پالیسیوں کی بنا پر ان کے استعفی کا مطالبہ کررہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
4 جون 2013 - 19:30
News ID: 426531
ترک ذرائع کے مطابق ترکی میں گذشتہ پانچ دنوں سے جاری مظاہروں کے دوران کم سے کم 3 مظاہرین ہلاک اور 3500 زخمی ہوگئے ہیں ۔